اسلام آباد پولیس کا کارنامہ،گاڑی کی ٹکر امریکی سفارتکار نے ماری مقدمہ الٹا زخمی پاکستانی کیخلاف درج،وجہ کیا بیان کردی؟
اسلام آباد(آن لائن) پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کی گاڑی اور ڈرائیور کو فرار کرانے پر ناصرف سفارت خانے کے سکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ بلکہ زخمی شخص پر بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک پر امریکی سفارت کار کی گاڑی… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا کارنامہ،گاڑی کی ٹکر امریکی سفارتکار نے ماری مقدمہ الٹا زخمی پاکستانی کیخلاف درج،وجہ کیا بیان کردی؟











































