200کروڑ روپے کی کرپشن ثابت کروں گا، شیخ رشید نے شاہد خاقان عباسی کا چیلنج قبول کرلیا، چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہ اہے کہ مریم نواز نے مسلم لیگ ن کو تباہ کر دیا، چین کی دوستی کا بڑا قائل ہوں۔ کوئی کسی کا رشتہ دار نہیں ، سیاست صرف مفادات کے لئے ہوتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا چیلنج قبول کرتا ہوں۔… Continue 23reading 200کروڑ روپے کی کرپشن ثابت کروں گا، شیخ رشید نے شاہد خاقان عباسی کا چیلنج قبول کرلیا، چونکا دینے والے انکشافات