جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا پہلا بڑا فیصلہ سب سے پہلے نواز شریف کے قریبی کی چھٹی کرادی ،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگراں حکومت کے قیام کے ساتھ ہی بیوروکریسی میں تقرر وتبادلوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کے قیام کے ساتھ ہی نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلا حکم جاری کرتے ہوئے اپنے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو تبدیل کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فواد حسن فواد کو ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ سہیل عامر کو

نگران وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔اسی طرح وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری کامران علی افضل کو بھی تبدیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق گریڈ 21 کے افسر کامران علی افضل کو خزانہ ڈویڑن میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ گریڈ 21 کے افسر کاظم نیاز کو وزیراعظم کا ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ۔ کاظم نیاز کاظم نیاز کا تقرر کردیا گیا ہے۔اکنامک افیئرز ڈویژن میں ایڈیشنل سیکریٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…