بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان آئین کے آرٹیکل 62پر پورا نہیں اترتے،ریحام خان کا چیئرمین پی ٹی آئی پر سنگین الزام ،اپنی کتاب کب منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا؟

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان آئین کے آرٹیکل 62 پر پورا نہیں اترتے۔ ریحام خان نے اپنے سابق شوہر پر سنگین الزام لگا دیا۔عمران خان نے ان کے ساتھ نکاح کو چھپا کر 2 ماہ تک جھوٹ بولا،جو نگران وزیر اعلیٰ کا نام نہیں دے سکا، وہ ملک کیا چلائے گا؟ ایک انٹرویو میں اپنی کتاب لکھنے کے لیےشہباز شریف سے پیسے لینے اور ان سے یا  مریم نواز سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ الزامات لگانے والوں کے خلاف

عدالت جائیں گی۔انہوں نے چیف جسٹس سے معاملے کا نوٹس لینے کی بھی اپیل کردی ۔انہوں نے مزید کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ آخر پی ٹی آئی میری کتاب سے کیوں پریشان ہے؟ان کی کتاب سے الیکشن کو کیا خطرہ ہوسکتا ہے؟جو تاریخ بہتر لگی، اس وقت کتاب منظر عام پر آجائے گی۔میں کسی کے کندھوں پر رکھ کر بندوق چلانا پسند نہیں کرتی ، کتاب میں نے اپنے ہاتھ سے لکھی ہے ۔مجھے اظہر جاوید کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…