منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ان کو روزانہ ایک لاکھ جرمانہ کریں اور پھر ایک ہفتے بعد۔۔!!! چیف جسٹس کے حکم سے سیاستدانوں کی چیخیں نکل گئیں

datetime 6  جون‬‮  2018 |

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ نظم و نسق بلوچستان نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق صوبائی وزرا، مشیروں اور معاونین پر ایک لاکھ روپے یومیہ جرمانے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے رات تک بلوچستان کے 7 سابق وزراء کو اپنی گاڑیاں جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔چیف جسٹس نے کہا کہ گاڑیاں جمع نہ کرانے پر

ایک لاکھ روپے یومیہ جرمانہ ہوگا اور ایک ہفتے کے بعد جرمانہ 2 لاکھ روپے روزانہ ہوجائے گا۔سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے میں حکومت کی تحلیل کے بعد سابق وزراء ، مشیروں اور معاونین سے سرکاری گاڑیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے اور اب تک محکمہ نظم ونسق کو 50 گاڑیاں وصول ہو چکی ہیں جبکہ 20 سے زائد گاڑیاں تاحال محکمے کو موصول نہیں ہوئی ہیں۔سرکاری گاڑیوں کی واپسی کیلئے دو روز قبل کی ڈیڈلائن مقرر کی گئی تھی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…