بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے عمران خان کی جہاز میں ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو جاری کردی کہ دیکھ کر ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبورہو گیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نےایک ویڈیو فیس بک پر شیئر کی ہے جس میں ایک شخص جہاز میں موجود ہے اور وہ نماز ادا کر رہاہے ۔ساتھ ہی انہوں نے پیغام ’’یہ شخص جو کہ جہاز میں بھی نماز نہیں چھوڑتا کیسے غدار اور یہودی ہوسکتا ہے؟ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس کے بارے میں کہا جارہاہے یہ شخصیت عمران خان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک پر عثمان ڈار کی جانب سے شیئر کی گئی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاز میں دوران فلائٹ عمران خان سفید کپڑوں میں ملبوس اپنی سیٹ  پربیٹھے  ہوئے ہیں اسی اثنامیں نماز کا وقت ہوجا تاہے ۔ کپتان بغیر کسی تاخیر کے اپنی نشست پر نمازپڑھنا شروع کردیتے ہیں ۔ یہ ویڈیو خفیہ طور پر بنا ئی گئی ہے۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی اسے خوب سراہا جارہا ہے ۔واضح رہے کہ ویڈیو سے متعلق مزید کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی کہ یہ ویڈیو کب کی ہے اور عمران خان کہاں سے کہاں جارہے ہیں ؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…