ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس کا بنی گالہ میں تعمیرات مسمار کرنے کا حکم، کیا عمران خان کی رہائش گاہ بھی زد میں آئے گی

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بنی گالا میں تجاوزات پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے محتسب رپورٹ کی کاپیاں بنی گالہ کے رہائشیوں کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ کورنگ نالے کے اطراف تعمیرات مسمار کر دیں، اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ بعض رہائشیوں

نے وفاقی محتسب سے رجوع کر لیا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ محتسب سے رجوع کرنے والوں نے سرکاری زمین پر قبضہ کر رکھا ہے، اس موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ محتسب رپورٹ کی کاپی رہائشیوں کو فراہم کی جائیں، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ رہائشی چاہیں تو اعتراضات داخل کرا سکتے ہیں، انہیں مزید کوئی التواء نہیں دیا جائے گا، سارا سیوریج کورنگ نالے میں پھینکا جا رہا ہے، عدالت نے اس کیس کی مزید سماعت 24 جون تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…