نگران وزیر اعظم ،پیپلز پارٹی نے کس اہم سیاسی شخصیت کو تقرری کا مکمل اختیار دیدیا؟
اسلام آباد (آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت آصف علی زرداری اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے سید خورشید شاہ کو نگران وزیرا عظم کی تقریری کا مکمل اختیار دے دیا تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے خورشید شاہ کو طلب کیا تھا اور… Continue 23reading نگران وزیر اعظم ،پیپلز پارٹی نے کس اہم سیاسی شخصیت کو تقرری کا مکمل اختیار دیدیا؟











































