جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے سٹاف روم میں زور دار دھماکہ،ہرطرف افراتفری،دھماکے کی نوعیت سامنے آگئی

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے سٹاف روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔امدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی

کے سٹاف روم میں شارٹ سرکٹ کی وجہ یو پی ایس کی بیٹر ی پھٹنے سے شدید دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی۔آتشزدگی سے سٹاف روز میں موجود فرنیچر ارو دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔تاہم ا مدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…