منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران وزیر اعظم ،پیپلز پارٹی نے کس اہم سیاسی شخصیت کو تقرری کا مکمل اختیار دیدیا؟

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت آصف علی زرداری اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے سید خورشید شاہ کو نگران وزیرا عظم کی تقریری کا مکمل اختیار دے دیا تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے خورشید شاہ کو طلب کیا تھا اور پارٹی سینئر قیادت کے ساتھ ملکر نگران وزیر اعظم کی تقریری پر اہم مشاورت کی گئی مشاورت کے بعد

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کو وزیر اعظم کی تقریری کا مکمل اختیار دے دیا پارٹی قیادت نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے آپ اور شاہد خاقان عباسی جو بھی نام فائنل کریں گے قبول ہوگا اس پر سید خورشید شاہ نے پارٹی قیادت کی طرف سے اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایک دو دن میں وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں نگران وزیر اعظم کا نام فائنل ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…