بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چوروں ،لٹیروں اور ٹھگوں کو پارٹی ٹکٹ دیئے گئے ، پی ٹی آئی کے بانی رہنماہی عمران خان پر پھٹ پڑے سینئر رہنماؤں پر سنگین الزامات لگا دئیے

datetime 11  جون‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء حامد خان پارٹی میں الیکشن 2018ء کے حوالے سے ٹکٹوں کے اجراء پر پھٹ پڑے اور انہوں نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کو بندر بانٹ قرار دیتے ہوئے اسے پی ٹی آئی کا غلط فیصلہ قرار دیاحامد خان کا کہنا تھا کہ چوروں ،لٹیروں اور ٹھگوں کو پی ٹی آئی کی ٹکٹوں سے نوازاگیا ۔

عبدالعلیم خان اندر ہی اندر پارٹی کی جڑیں کھوکھلے کرنے میں مصروف ہیں جو پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کو چاہئے کہ وہ الیکشن 2018ء لڑنے کیلئے پارٹی کے کارکنوں کو ٹکٹوں سے نوازیں جو ان کا حق ہے انہوں نے کہا کہ علیم خان کی پراسرار سرگرمیوں سے لگتا ہے کہ وہ پارٹی کو تباہ کرنے پر تلے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…