بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹکٹوں کی تقسیم ، ن لیگ میں حالات کشیدہ ہو گئے ،ناراض لیگی کارکنوں نے مسلم لیگ (ن) ہاؤس پر قبضہ کرلیا‎

datetime 11  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن ہاؤس اسلام آباد پر کارکنوں نے قبضہ کرلیا، ایف ایٹ میں واقع مرکزی سیکریٹریٹ میں اسلام آباد کی نشستوں پر انٹرویو رکھے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی نشستوں پر انٹرویو کے لیے آئے کارکنوں نے مسلم لیگ ن ہاؤس اسلام آباد پر قبضہ کرلیا، امیدواروں سے انٹرویو مشاہد اللہ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کرنے تھے۔

ن لیگ کے کارکنان نے سیکریٹریٹ پر قبضہ کرنے کے بعد نعرے بازی کی اور طارق فضل چوہدری کے خلاف نعرے لگائے، بعدازاں بیرسٹر ظفر اللہ، طارق فضل چوہدری ودیگر رہنما مسلم لیگ ہاؤس پہنچے۔مشاہد حسین سید کے مسلم لیگ ن کے ناراض کارکنوں سے مذاکرات ہوئے، مشاہد حسین سید سے کامیاب مذاکرات کے بعد ناراض کارکنوں نے مسلم لیگ ہاؤس خالی کردیا، طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹ دینا پارلیمانی بورڈ کا کام ہے، پارٹی جس کو چاہے ٹکٹ دے ہم اس کا ساتھ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…