جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کا ملک مخالف انٹرویو ، سہولت کار کون نکلا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 13  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد/ملتان (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ملک مخالف انٹرویو ڈان لیکس میں ملوث صحافی سرلا المیڈا نے 11مئی 2018کو ملتان ائیرپورٹ پر حکومتی سیکیورٹی کلئیرنس کی ہدایت کے بعد کیا جبکہ سرلا المیڈا کو ائیر پورٹ پر وی وی آئی پی پروٹوکول بھی حکومت کے کہنے پر دیا گیا تفصیلات کے مطابق 11مئی 2018کو پرائم منسٹر ایوایشن کی جانب سے ملتان ائیرپورٹ کو خط لکھا گیا کہ ایک شخص کو

(سرلا المیڈا)سپیشل سیکیورٹی کلئرینس دینی ہے جو کہ اسپیشل طیارے کے ذریعے ملتان آرہے ہیں 11مئی 2018کو نواز شریف کا ملتان میں جلسہ تھا جس میں پہلے سے طے کیا گیا تھاڈان لیکس میں ملوث سرلا المیڈا ہی نواز شریف کا پاکستان مخالف انٹرویو کریں گے جس میں نواز شریف پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کریں گے اور اس تمام گھناؤنے کھیل میں حکومت نے نواز شریف کی منصوبہ بندی کا ساتھ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…