’’تمہاری ہمت کیسے ہوئی نوازشریف کیخلاف ریفرنس دائر کروانے کی‘‘مریم نواز وزیر اعظم پر برس پڑیں،جانتے ہیں شاہد خاقان عباسی نے آگے سے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر کھری کھری سنا دیں۔سینئر صحافی مبشر لقمان کا انکشاف، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم وقائد (ن) لیگ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم… Continue 23reading ’’تمہاری ہمت کیسے ہوئی نوازشریف کیخلاف ریفرنس دائر کروانے کی‘‘مریم نواز وزیر اعظم پر برس پڑیں،جانتے ہیں شاہد خاقان عباسی نے آگے سے کیا جواب دیا؟











































