جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

پاک افغان سرحد عبور کر نے والے افغان فوجی گرفتار،آئی ایس پی آرنے اہم اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی) ایف سی بلوچستان نے چمن میں پاک افغان سرحد عبور کر نے والے دو افغانی فوجیوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانی حکام کے حوالے کردیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق افغان نیشنل آرمی اور افغان بارڈ پولیس کے دو اہلکار ہدایت اللہ اور

لطیف اللہ خان سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہوگئے تھے جنہیں ایف سی بلوچستان نے گرفتار کرلیا تھا تاہم ایف سی حکام نے انسانی ہمدردی اور جذبہ خیر سگا لی کی بنیاد پر دونوں اہلکار کو پاک افغان سرحد چمن پر افغانی حکام کے حوالے کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…