حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے متفقہ نام پر اتفاق نگراں وزیراعظم کوئی خاتون ہو گی یا مرد ہوگا؟ خورشید شاہ نے بتا دیا
اسلام آباد(اے این این ) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے متفقہ نام پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق کے بعد اب نگراں وفاقی کابینہ پر بھی مشاورت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور خورشید شاہ کے… Continue 23reading حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے متفقہ نام پر اتفاق نگراں وزیراعظم کوئی خاتون ہو گی یا مرد ہوگا؟ خورشید شاہ نے بتا دیا











































