اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کسی بھی پارٹی کے انتخابی امیدواریہ کام نہیں کرسکتے ،سپریم کورٹ نے بڑی پابندی عائد کردی، چیف جسٹس ثاقب نثار کا دوٹوک اعلان

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابی امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔عدالت عظمیٰ نے امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا۔اس موقع پر چیف جسٹس

میاں ثاقب نثار نے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کرائے اور کمیشن ضابطہ اخلاق سے متعلق تشہیری مہم میڈیا پر چلائے۔ جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ بینر اور پوسٹرز لگنے چاہئیں تاکہ لوگوں کو امیدوار کا پتہ چل سکے، عدلیہ اور الیکشن کمیشن پر ایک ہی ذمہ داری باقی رہ گئی ہے، اللہ خیررکھے الیکشن کی ذمہ داری نبھاسکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…