ایفی ڈرین کیس،عدالت نے حنیف عباسی کی سزا کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا
راولپنڈی (آن لائن) عدالت عالیہ راولپنڈی کے ڈویژن بنچ کے جسٹس عباد الرحمان لودھی اور جسٹس شاہدمبین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایفی ڈرین کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عبا سی کی سزا کے خلاف دائر اپیل میں اے این ایف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتے میں جواب طلب کر لیا… Continue 23reading ایفی ڈرین کیس،عدالت نے حنیف عباسی کی سزا کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا