جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ گرفتار، ان کیخلاف اب کیا کارروائی ہوگی؟ایف آئی اے نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(سی پی پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بدنام زمانہ کمپنی ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شعیب شیخ کو ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، ان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ڈی جی ایف آئی اے نے شعیب… Continue 23reading جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے مالک شعیب شیخ گرفتار، ان کیخلاف اب کیا کارروائی ہوگی؟ایف آئی اے نے دھماکہ خیز اعلان کردیا











































