ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کولندن فون کرنے کی اجازت،سابق وزیر اعظم نے سزا ملنے کے بعد پہلی مرتبہ لندن 3منٹ تک کس سے بات چیت کی؟حیران کن انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نوازشریف کو بین الاقوامی ٹیلیفونک رابطے کی اجازت مل گئی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے لندن فون کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔نواز شریف کو دو سے تین منٹ تک صاحبزادے سے ٹیلیفونک گفتگو کرنے کی اجازت دی گئی۔ نوازشریف نے لندن

میں مقیم حسن نواز سے فون پر بات کی۔سرکاری ذرائع کے مطابق نواز شریف کوکلثوم نواز کی صحت سے متعلق با خبر رکھا جاتا ہے۔جب کہ شریف خاندان نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے۔واضح رہے کہ نوازشریف،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ملنے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…