تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔ اب سرکاری ٹی وی پی ٹی وی پر یہ کام بھی ہو گا، تحریک انصاف کی نئی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی وژن سے سیاسی سنسر شپ کے خاتمے کا اعلان کر دیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پی ٹی وی پر سیاسی سند شپ ختم کر دی ہے،ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کو مکمل آزادایڈیٹوریل… Continue 23reading تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔ اب سرکاری ٹی وی پی ٹی وی پر یہ کام بھی ہو گا، تحریک انصاف کی نئی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا











































