صدر بننے کیلئے اعتزاز احسن کی راہ میں رکاوٹیں کون ڈال رہا ہے شاہ محمود قریشی کے تہلکہ خیز انکشافات، اندر کی کہانی سامنے لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی پر نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیپلز… Continue 23reading صدر بننے کیلئے اعتزاز احسن کی راہ میں رکاوٹیں کون ڈال رہا ہے شاہ محمود قریشی کے تہلکہ خیز انکشافات، اندر کی کہانی سامنے لے آئے







































