یہ ہے تبدیلی ،پنجاب حکومت نے گھریلو ملازمین کیلئے ایسا شاندار فیصلہ کرلیا جس کے بارے میں آج تک کسی نے سوچا بھی نہ تھا

24  ستمبر‬‮  2018

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے گھریلو ملازمین کے لیے بھی ہفتہ وار چھٹی لازم قرار دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق گھروں میں کام کرنے والے افراد کو قانون سازی کے ذریعے تحفظ دیا جائے گا اور اس سلسلے میں ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے انہیں بھی

لیبر لاز کے دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے لیبر لاز میں مناسب ترمیم سے گھریلو ملازمین کو تنخواہ اور ان کی ہفتہ وار چھٹی کو لازم قرار دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی اقدام کے بعد گھریلو ملازمین پر تشدد اور مار پیٹ جیسے واقعات کی روک تھام میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…