فیصل رضا عابدی کو چیف جسٹس کیخلاف نازیبا الفاظ بولنا مہنگا پڑ گیا ،پروگرام کا اینکر پرسن بھی گھیرے میں ۔۔۔!!!
اسلام آباد(یواین پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے کے معاملے پر سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا… Continue 23reading فیصل رضا عابدی کو چیف جسٹس کیخلاف نازیبا الفاظ بولنا مہنگا پڑ گیا ،پروگرام کا اینکر پرسن بھی گھیرے میں ۔۔۔!!!











































