عثمان بزدار بمقابلہ حمزہ شہباز ووٹوں کی گنتی مکمل،وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب پر لمبے عرصے تک راج کرنیوالی جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) سے تخت لاہور چھین لیا ،پی ٹی آئی کے امیدوار سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے ، سردار عثمان بزدار 186ووٹوں کیساتھ کامیاب رہے جبکہ ناکامی کا سامنا کرنے والے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار برائے وزیراعلیٰ… Continue 23reading عثمان بزدار بمقابلہ حمزہ شہباز ووٹوں کی گنتی مکمل،وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان کردیا گیا









































