عثمان بزدار کے والد بیٹے کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر خوشی سے نہال ،یہاں تک کیسے پہنچے؟فتح محمد بزدارنے کامیابی کی وجہ بتا دی

20  اگست‬‮  2018

تونسہ شریف (سی پی پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے والد سابق ممبر پنجاب اسمبلی بزدار قبیلہ کے چیف فتح محمدخان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے بیٹے عثمان خان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنوا کر تاریخ ساز فیصلہ کیا، سردار عثمان پنجاب خصوصاً جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ن لیگ اورپیپلز پارٹی کی سابقہ حکومتوں کے

دور میں ہمارے پسماندہ علاقے کو نظر انداز کیا گیا، یہی وجہ ہے کہ الیکشن میں جنوبی پنجاب کے عوام نے دونوں جماعتوں کو مسترد کر کے پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلائی اور عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کا مشکور ہوں اورمجھے خوشی ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے اپنے منشور کے مطابق ایک پسماندہ علاقے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کیا اور اسے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کروایا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…