پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان ملٹری سیکرٹری ہاؤس منتقل ،وزیر اعظم چھٹی کا دن کہاں گزاریں گے؟جانئے

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی)وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے متصل کالونی میں ملٹری سیکریٹری ہاؤس منتقل ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ کے ساتھ صرف اتوار کا روز بنی گالا میں گزارا کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان کے بائیسویں

وزیر اعظم کی حیثیت سے ہفتہ 18اگست کو حلف اٹھایا ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم کی 16وزرا اور 5مشیروں پر مبنی 21 رکنی کابینہ نے بھی پیر کو ایوان صدر میں حلف اٹھالیا جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔گزشتہ روز نو منتخب وزیر اعظم عمران خان قوم سے اپنا پہلا خطاب بھی کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…