اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس پہنچتے ہی نوازشریف کے اخراجات کی تفصیلات مانگیں تو آگے سے ایسا جواب ملا کہ عمران خان دنگ رہ گئے،سلیم صافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی  اور میزبان سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف بطور وزیر اعظم تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران سلیم صافی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان بطور وزیر اعظم اتوار کے روز وزیر اعظم ہاﺅس منتقل ہوئے جہاں ایک میٹنگ کے دوران انہوں نے نواز شریف کی طرف سے کیے جانے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کیں۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ وزیر اعظم ہاﺅس میں قیام

کے دوران نواز شریف اپنے اور اہلخانہ کے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتے تھے۔ حکام کی یہ بات سن کر بھی عمران خان کو یقین نہ آیا تو انہیں وہ تمام چیک پیش کردیے گئے جو نواز شریف کی جانب سے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے تھے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں سادگی اپنانے اور حکومتی اخراجات کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس کی  تمام لگژری گاڑیاں بھی نیلام کرنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…