مودی جی یہ کام فوری کریں!عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم کو خط بھیج کر کیا مطالبہ کر ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط ،مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے پر زور۔بھارتی اخبار کے مطابق عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل حل کریں۔عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی… Continue 23reading مودی جی یہ کام فوری کریں!عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم کو خط بھیج کر کیا مطالبہ کر ڈالا