پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر’’گیس بم‘‘گرادیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسد عمر نے بتایا کہ غریب صارفین پر کم از کم بوجھ ڈالا گیا ہے، جبکہ امیر ترین طبقے کیلئے گیس قیمتوں میں زیادہ اضافہ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر’’گیس بم‘‘گرادیا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ