پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب کتنے ارب ڈالر پاکستان کو فراہم کرنے کو تیار ہو گیا؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب پاکستان کو 5 ارب ڈالر کا قرضہ دے گا، اس کے علاوہ چین پاکستان میں سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا، واضح رہے کہ پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کو سنبھالا دینے کے لیے… Continue 23reading پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب کتنے ارب ڈالر پاکستان کو فراہم کرنے کو تیار ہو گیا؟ حیرت انگیز انکشاف