ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ایوان صدر میں عمران خان کی تقریب حلف برداری میں نوجوت سدھو کے علاوہ کونسی مشہور بھارتی شخصیت شریک تھی؟جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی)بھارتی سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے ایوان صدرآمد پر کہا کہ عمران خان سے امید اور آس ہے۔ وزیرا عظم عمران خان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے نوجوت سنگھ سدھو خصوصی طور پر پاکستان تشریف لائے ہیں، ان کے علاوہ ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہیروز کے ساتھ ساتھ

تحریک انصاف کور گروپ کے تمام اراکین کو بھی دعوت نامے جاری کیے گئے تھے۔بھارتی شخصیت وکرم مہتااور عمران خان کے دوست نے بھی ایوان صدر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان سے بہت اچھی امیدیں وابستہ ہیں۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی شکل میں لوگوں کو امید دکھائی دی ہے ، عمران خان کو منتخب اورتعینات کرنیکاتجربہ بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…