اب واضح ہو جائے گا کہ پاکستان کیسے چلے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سب سے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،۔ملک میں ڈیمز ہر صورت بنیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کل(منگل) منی بل پیش کریں گے۔منی بل واضح ہو گا کہ ملک کس طرح چلے گا۔اتوار کوکراچی میں میڈیا مالکان، اینکرز اور… Continue 23reading اب واضح ہو جائے گا کہ پاکستان کیسے چلے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سب سے بڑے اقدام کا اعلان کردیا