تمام فیصلے ووٹ کی پرچی سے ہونگے ،پاکستان کے نمائندے وہی ہونگے جنہیں ووٹرز منتخب کرینگے، صدر ممنون
اسلام آباد (سی پی پی) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے وژن کی روشنی میں مادر وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے کے پختہ عزم کی تجدید اور جمہوری تسلسل کا اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک کا 72 واں یوم آزادی قومی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ… Continue 23reading تمام فیصلے ووٹ کی پرچی سے ہونگے ،پاکستان کے نمائندے وہی ہونگے جنہیں ووٹرز منتخب کرینگے، صدر ممنون











































