ان 3پولیس افسران نے تشدد، شیلنگ، فائرنگ کا حکم دیا،سروں پراہلکاروں نے ڈنڈے مارے ‘مجھے اغواء کیا‘سانحہ ماڈل ٹاؤن کے چشم دید گواہ کے سنسنی خیز انکشافات
لاہور (سی پی پی ) سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کے سلسلے میں گزشتہ روز انسداد دہشتگردی عدالت میں عوامی تحریک کے 3 چشم دید زخمی گواہان محمد علی، منیر احمد اور ادارہ منہاج القرآن کے سکیورٹی انچارج امتیاز حسین اعوان پر جرح ہوئی، امتیاز حسین اعوان نے کہا کہ اس وقت کے ڈی آئی… Continue 23reading ان 3پولیس افسران نے تشدد، شیلنگ، فائرنگ کا حکم دیا،سروں پراہلکاروں نے ڈنڈے مارے ‘مجھے اغواء کیا‘سانحہ ماڈل ٹاؤن کے چشم دید گواہ کے سنسنی خیز انکشافات