پاکستان کے نوجوان فوراً یہ کام کریں،آرمی چیف نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ نوجوان اپنے تعلیمی معیار میں بہتری لائیں اور خود سے سوال کریں کہ وہ اپنے ملک کیلئے کیا کرسکتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی… Continue 23reading پاکستان کے نوجوان فوراً یہ کام کریں،آرمی چیف نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا