جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی وفات :زرداری اور بلاول کی تعزیت کیلئے نواز شریف سے ملاقات کا اعلان کر دیاگیا،یہ ملاقات کس دن اور کہاں پر ہو گی ، بڑی خبر آگئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی وفات، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری نواز شریف سے تعزیت کیلئے ملاقات کرینگے، ذرائع کا دعویٰ۔ تصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو اورآصف زرداری نواز شریف سے تعزیت کیلئے ملاقات کرینگے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ذرائع کابتاناہےکہ پیپلز پارٹی کی

طرف سے بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ، نوید قمر اور قمر زمان کائرہ شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعظم نوازشریف سے کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیتی ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہناہےکہ یہ ملاقات کلثوم نواز کی تدفین کے بعد رسم قُل اور نوازشریف کی پیرول ختم ہونے سے پہلے ملاقات کریں گےسے پہلے ہوگی، جو ہفتہ یا اتوار کو ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…