پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں کلثوم نواز کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل جبکہ لندن میںکون سی بڑی اسلامی شخصیت سابق خاتون اول کی نماز جنازہ پڑھائے گی؟ بڑا نام سامنے آگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ ریجنٹ پارک میں ادا کرنے کی تیاریاں، شریف خاندان کے اہم افراد ریجنٹ پارک مسجد پہنچ گئے، نماز جنازہ ریجنٹ پارک مسجد کے امام خلیفہ عزت پڑھائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کرنے

کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں اور نماز جنازہ کیلئے دئیے گئے وقت کے مطابق لوگوں کی لندن ریجنٹ پارک مسجد میں آمد شروع ہو گئی ہے اور شریف خاندا ن کے افراد ریجنٹ پارک مسجد پہنچ گئے ہیں۔ سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ریجنٹ پارک مسجد کے امام خلیفہ عزت پڑھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…