اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی۔۔۔پی ٹی آئی کی حکومت میں 60سال سے زائد عمر کے افراد کی موجیں۔۔ریلوے ،میٹرو،پنشن وصولی سے متعلق شاندار فیصلہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے تمام 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ملک بھر میں ریلوے،اسلام آباد،لاہور،،پنڈی،ملتان میٹرو میں مفت سفر کی سہولت دینے کی تجویز پیش کردی ۔انہوں نے یہ تمام تجاویز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں دیں۔ نعیم الحق کا ٹویٹر… Continue 23reading اسے کہتے ہیں حقیقی تبدیلی۔۔۔پی ٹی آئی کی حکومت میں 60سال سے زائد عمر کے افراد کی موجیں۔۔ریلوے ،میٹرو،پنشن وصولی سے متعلق شاندار فیصلہ











































