نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس،احتساب عدالت نے بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث حیران کن فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے کی۔نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے موقف اپنایا… Continue 23reading نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس،احتساب عدالت نے بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث حیران کن فیصلہ سنا دیا