اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس،احتساب عدالت نے بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث حیران کن فیصلہ سنا دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف  کیخلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے کی۔نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے موقف اپنایا کہ بدقسمتی سے نوازشریف کی اہلیہ کاانتقال ہوگیا ہے اورآج صبح معلوم ہواکہ نوازشریف کو پیرول پررہائی کے بعدلاہور لےجایاگیاہے،کلثوم نواز وینٹی لیٹر پر تھیں

جب نواز شریف واپس آئے،ان کی غیرحاضری میں عدالتی کارروائی چلانے کی ہدایات نہیں ملیں، نوازشریف سے ہدایات لےکرکل عدالت کوآگاہ کردوں گا۔ احتساب عدالت کے جج نے استفسار کیا کہ نوازشریف کی روبکارکہاں ہے؟جس پرعدالتی سٹاف نے آگاہ کیا کہ روبکارابھی تک نہیں آئی۔احتساب عدالت کا کہنا تھا کہ جیل سے روبکارآئے توپتہ چلے اس میں کیالکھاہے۔احتساب عدالت نے ریمارکس دیئے کہ یہ باتیں نیشنل میڈیا میں بھی رپورٹ ہوئی ہیں، کلثوم نواز قومی شخصیت تھیں، آج کارروائی چلانا مناسب نہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…