اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

جاتی امراء پہنچتے ہی نوازشریف،انکی بیٹی اور شوہر کیساتھ وہ کچھ ہوگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پے رول پر رہائی کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر  جاتی امراءپہنچ چکے ہیں جہاں جاتی امراءکے تین کمروں کو سب جیل قرار دیدیا گیاہے اور جیل مینول لاگو ہے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق نوازشریف کچھ دیر سونے کے بعد اب جاگ گئے ہیں اور اہل خانہ کے لوگوں سے ملاقاتیں کر رہے

ہیں مگر وہ کسی سے کوئی سیاسی بات نہیں کر رہے ۔ جاتی امراءمیں تین کمروں کو سب جیل قرار دیا گیاہے اور وہاں جیل مینول لاگو ہے یعنی وہ جیل اوقات کے مطابق ہی ملاقاتیں کر پائیں گے اور جو بھی ان سے ملاقات کیلئے آئے گا اس کا جیل رجسٹر میں اندراج کیا جائے گا لیکن صرف ان سے  خاندان کے افراد ہی ملاقات کر سکیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…