بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

میں ہوتا تو ایک سیکنڈ سوچے سمجھے بغیر واپس پہنچ جاتا،والدہ کی میت کو کندھا دینے کیلئے پاکستان نہ آنے پر حسن اور حسین نوازشدید تنقید کی زد میں

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہوگئے، جسد خاکی کوپاکستانی وقت کے مطابق جمعرات کی رات 10 بجے ہیتھرو ائیر پورٹ سے پاکستان روانہ کیا جائے گا، تدفین جاتی امرا ء میں جمعہ کو ہوگی۔ذرائع کے مطابق ان کے بیٹے حسن اور حسین نواز میت کیساتھ واپس نہیں آئیں گے۔ وہ لندن میں ہی نماز جنازہ میں

شریک ہونگے۔اس حوالے سےمعروف صحافی حسن نثار کا کہنا ہے کہ میں حسن اور حسین نواز  کو نہیں جانتا میں ان کے مزاجوں سے واقف نہیں ہوں۔اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو ایک سیکنڈ سوچے سمجھے بغیر پاکستان آجاتا۔ایک طرف ماں ہے تو دوسری طرف مادرِ وطن ہے اور اس کے بھی کچھ مطالبات ہیں اور میں اس پر تبصرہ نہیں کر سکتا کہ وہ پاکستان آئیں گے یا نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…