ہماری رہائی کیلئے بات کریں!نوازشریف نے نئے این آر او کیلئے کس سے رابطہ کرلیا؟سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے لیے این آر او کروانے کی ایک اور کوشش ،چوہدری منیر اور پائلٹ شجاء کے بعد ایک اور شخصیت کا نام سامنے آگیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکرپرسن محمد مالک نے انکشاف کیا ہےکہ ایک بہت معزز بینکر ہیں۔جن سے نواز شریف اور کے اہلخانہ نے درخواست… Continue 23reading ہماری رہائی کیلئے بات کریں!نوازشریف نے نئے این آر او کیلئے کس سے رابطہ کرلیا؟سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا









































