بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سابق سپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی میں موجود ،جانتے ہیں خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان نے کیسے حلف اٹھایا؟

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) قائم مقام خیبرپختونخوا اسپیکر اورنگزیب نلوٹھہ نے ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لے لیا ۔ اراکین نے بھی بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سپیکر سے حلف لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی میں حلف برداری کی تقریب سے قبل ایم ایم اے اور پیپلزپارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی سے احتجاجاً واک آؤٹ کیا ۔

جبکہ بعد میں قائم مقام اسپیکر خیبرپختونخوا اورنگزیب نلوٹھہ نے اراکین صوبائی اسمبلی سے حلف لیا تو اس دوران ایم ایم اے اور پیپلزپارٹی کے اراکین نے احتجاجاً بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں ۔واضح رہے کہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر ممبر قومی اسمبلی بن چکے ہیں اس لئے وہ حلف اٹھانے کیلئے اسلام آباد میں موجود ہیں ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے انہیں سپیکر قومی اسمبلی کا امیدوار بھی نامزد کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…