برے کام کا برا نتیجہ! پاک فوج نے دشمن سے اپنے 5جوانوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا
راولپنڈی(سی پی پی)پاک فوج نے انٹیلی جنس اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے آواران میں آپریشن کے دوران 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا ،دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا،مارے گئے دہشت گرد مشکئی میں سکیورٹی فورسزکے قافلے… Continue 23reading برے کام کا برا نتیجہ! پاک فوج نے دشمن سے اپنے 5جوانوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا











































