بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کی شامت آگئی ،23ستمبر سے کیاکام شروع ہونیوالا ہے ؟عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو جرمانے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے چیف ٹریفک پولیس افسر کی موٹر سائیکل سوار کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کی استدعا منظور کر لی اور محرم کے پہلے عشرے میں ہیلمٹ پہننے سے متعلق شعوراجاگرکرنے کاحکم دیا… Continue 23reading بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کی شامت آگئی ،23ستمبر سے کیاکام شروع ہونیوالا ہے ؟عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا









































