وزیراعلیٰ پنجاب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ! 100روزہ ایجنڈے کو پورا کرنے کیلئےبڑا اعلان کر دیا عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

9  ستمبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے کہا ہے کہ صوبے کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کواولین ترجیح دیں گے، عوام کو وزیراعظم عمران خان سے جوامید یں ہیں اسے پوراکریں گے،100روزہ ایجنڈے کے لئے اقدامات پرپیشرفت کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات کی۔اس موقع پرسردار عثمان بزدار نے کہا پسماندہ علاقوں

کی ترقی کواولین ترجیح دیں گے اور وسائل پرعوام کا حق ہے جس کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ عوام کووزیراعظم عمران خان سے جو امیدیں ہیں اس پرپورا اتریں گے، حکومت کا مقصد نئے پاکستان اورتبدیلی کوعملی شکل دینا ہے۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ 100 روزہ ایجنڈے پرعملدرآمد کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں، ایجنڈے کے تحت کیے گئے اقدامات پر پیشرفت کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ ہوگی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…