اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ہماری رہائی کیلئے بات کریں!نوازشریف نے نئے این آر او کیلئے کس سے رابطہ کرلیا؟سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے لیے این آر او کروانے کی  ایک اور کوشش ،چوہدری منیر اور پائلٹ شجاء کے بعد ایک اور شخصیت کا نام سامنے آگیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکرپرسن محمد مالک نے انکشاف کیا ہےکہ  ایک بہت معزز بینکر ہیں۔جن سے نواز شریف اور کے اہلخانہ نے درخواست کی ہے کہ آپ ہماری رہائی

کے لیے کسی کے ساتھ بات چیت کریں۔محمد مالک کا مزید کہنا تھا کہ وہ بینکر آج کل علیل ہیں اللہ ان کو صحت دے۔میں ان کا نام بھی بتاؤں گا۔تاہم نواز شریف کی رہائی کے لیے بیک ڈور کوشیشیں جاری ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ہمراہ ایوان فیلڈ ریفرنس میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…