منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

قید کی سزا ایک طرف!نوازشریف نے مریم نوازکیساتھ ملکراڈیالہ جیل میں ایسا کام کردیا کہ۔۔۔وزیر اعظم نوازشریف کے نعرے لگ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں 10،10پاؤنڈ کے تین کیک منگوا کر قیدیوں کے ساتھ جشن آزادی کے کیک کاٹے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جیل حکام سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کے اہتمام کیلئے درخواست کی جسے حکام نے مختصر تقریب کی اجازت دی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی خواہش کے مطابق ان کی بیٹی مریم نواز اور دیگر چند قیدیوں نے نواز شریف کے لاک اپ میں یوم آزادی کا کیک کاٹا۔

ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے 10 ,10پاؤنڈ کے تین کیک منگوائے اور اڈیالہ جیل کے بیرکوں میں تمام قیدیوں میں کیک تقسیم کیا گیا ،ذرائع نے بتایا کہ نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نوازپراعتماد دکھائی دیئے اور قیدیوں کے ساتھ گھل مل گئے اس موقع پر قیدیوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ’’پاکستان زندہ باد اور وزیر اعظم نواز شریف ‘‘ کے نعرے لگائے ، تقریب 30 منٹ تک جاری رہی بعد ازاں پولیس اہلکاروں نے مریم نواز اور دیگر قیدیوں کو اپنے اپنے بیرکوں تک پہنچایا ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…